19 مارچ، 2015، 12:31 PM

شام

شامی صدر نے دو اعلی فوجی افسروں کو برطرف کردیا

شامی صدر نے دو اعلی فوجی افسروں کو برطرف کردیا

مہر نیوز/19 مارچ/ 2015 ء : شامی سکیورٹی ذرائع کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے دو اعلی فوجی افسروں کو عہدوں سے برطرف کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المحلق سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی سکیورٹی ذرائع کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے دو اعلی فوجی افسروں کو عہدوں سے برطرف کردیا ہے۔

صدر اسد نے فوج کے اعلی افسر رستم غزالہ اور ایٹیلیجنس کے سربراہ رفیق شحادہ کو عہدوں سے برطرف کردیا ہے۔ سکیورٹی ذراغع کے مطابق صدر اسد ایک اعلی فوجی افسر محمد محلا کو انٹیلیجنس کا سربراہ مقرر کریں گے۔

News ID 1852038

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha